سید مصطفٰی کمال کا کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر


ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفٰی کمال کا کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر حافظ حمد اللہ کی عیادت، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات بھی کی

کراچی۔۔۔18ستمبر2023ء

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفٰی کمال کی کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر حافظ حمد اللہ کی عیادت کی، جبکہ اس موقع پر مولانا فضل رحمان سے ملاقات بھی کی، سیدمصطفٰی کمال نے حافظ حمداللہ کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور گلدستہ پیش کیا۔ 
٭٭٭٭٭