خالد مقبول صدیقی کی بیرسٹر شہزاد شوکت کو مبارکباد

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر نومنتخب صدر بیرسٹر شہزاد شوکت اور انکے پینل کو مبارکباد

کراچی۔۔۔01نومبر 2023ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہونے پر انڈیپنڈنٹ لائرز گروپ کے بیرسٹر شہزاد شوکت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نو منتخب سپریم کورٹ بار کے نمائندے آئین کی سربلندی اور قانون کی حکمرانی کے لیے بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے، خالد مقبول صدیقی نے انتخابات میں شاندار کامیابی پر جناب احسن بھون، اعظم نذیر تارڑ اور انڈیپنڈنٹ گروپ کی تمام ٹیم نے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

کا سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر نومنتخب صدر بیرسٹر شہزاد شوکت اور انکے پینل کو مبارکباد