November 6, 2023 1:02 pm
برنس روڈ پر عام انتخابات کے حوالے سے عوامی رابطہ
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام برنس روڈ پر عام انتخابات کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم کی جھلکیاں
کراچی۔۔۔04نومبر2023ء
کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، ڈپٹی کنوینرز نسرین جلیل، انیس قائم خانی، و اراکینِ رابطہ کمیٹی، انچارج سی او سی فرقان اطیب و اراکین، سابق ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی، مختلف شعبہ جات کے ذمّہ داران، کارکنان و عوام کی بھرپور تعداد موجود، رابطہ مہم کے سلسلے میں قرب و جوار کی عمارتوں کو برقی قمقموں اور تنظیمی پرچموں سے سجایا گیا تھا اسٹیج پر ڈیجیٹل اسکرین آویزاں تھی، لائیو سوشل میڈیا براڈکاسٹنگ اور میڈیکل ایڈ کیمپ بھی موجود تھا
