November 15, 2023 2:31 pm
عبدالروؤف صدیقی کی عیادت
کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی کراچی کے ہسپتال جاکر رکن رابطہ کمیٹی عبدالروؤف صدیقی کی عیادت
کراچی14نومبر2023ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے کراچی کے ہسپتال جاکررکن رابطہ کمیٹی و صابق صوبائی وزیر عبدالروؤف صدیقی کی عیادت کی۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے عبدالروؤف صدیقی کو گلدستہ پیش کرتے ہوئےانکی خیریت دریافت کی اور انکے کامیاب آپریشن پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اللہ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آپکو جلد مکمل صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین۔
***